چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ملم جبہ سور کمر کی پہاڑی پر لگی آگ بجھا دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملم جبہ کے علاقہ سور کمر کی پہاڑی پر آگ لگ گئی جس کو بعد میں بجھا دیا گیا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ آگ نے قریبی پہاڑی کو بھی لپیٹ میں لیا تھا جس کی وجہ سے پہاڑی پر لگے درخت اور پودے بڑی تعداد میں جل گئے ہیں۔ محکمہئ جنگلات کے ڈویژنل فارسٹ آفیسر شاہ حسین نے رابطہ پر باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ ایک نجی پہاڑی پر آگ لگی تھی جس کو محکمہئ جنگلات کے اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد بجھایا۔ ڈی ایف اُو کے مطابق پہاڑی پر درخت نہیں تھے اور صرف گھاس تھی جو جل گئی ہے۔

Related posts

تحریک انصاف نے عوام سے منھ کا نوالہ بھی چھین لیا، امیر مقام

Ba Khabar Swat

کبل، آج کے لیے احتجاج کیا جائے گا

Ba Khabar Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری، باغات اور کھیت متاثر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment