چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مہنگائی اور آٹے کی قلت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مہنگائی اور آٹے قلت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ سوات اولسی پاسون کی جانب سے مہنگائی کے خلاف کبل چوک میں احتجاج کیا گیا۔ آج اتوار کو مینگورہ میں جماعت اسلامی اور خوازہ خیلہ میں سول سو سائٹی کے زیرِ اہتمام احتجاج کیا جائیگا۔

Related posts

کانجو،ٹاؤن ایکشن کونسل کے انتخابات مکمل، حاجی بخت کرم چیئر مین منتخب

Ba Khabar Swat

چارباغ پولیس کی گرفت ڈھیلی،چور پولیس سٹیشن سے فرار

Ba Khabar Swat

Mingoran Swat ,Saidu Sharif Medical College Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment