Swat

چارباغ پولیس کی کارروائی،بھاری مقدار میں چرس برآمد، ملزمان گرفتار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    چارباغ پولیس نے ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔ پولیس کے پریس ریلیز کے مطابق اس ایس ایچ اُو چارباغ بخت اللہ خان اور ان کی ٹیم نے دورانِ ناکہ بندی بمقام آرام باغ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے اختر علی ساکن میاندم، محمد رحیم ساکن مٹہ، کامران ساکن دکوڑک کو گرفتار کرکے ان سے 6 کلو چرس، 1 عدد پستول مع 15عدد کارتوس برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں