Swat

مٹہ،موٹر سائیکل اور ڈائنا کے درمیان تصادم،ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ بیدرہ بائی پاس پر موٹر سائیکل اور ڈائنا گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار مومن ولد اسماعیل سکنہ شیرپلم موقع پر جاں بحق اور سلمان ولد بخت زمین شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں