Swat

بریکوٹ، تیز رفتار موٹر کار حادثہ کا شکار، چار خواتین زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ میں ویڈز گاڑی بے قابو ہو کر پل کے نیچے جا گری، جس کے نتیجے میں چار خواتین زخمی ہوگئیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں