(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ نویکلے فتح پور میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم توکل نے اکبر زادہ پر گھریلو دشمنی کی وجہ سے فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
