Swat

بریکوٹ شموزئی، ایک شخص فائرنگ سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ قلعہ، شموزئی میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق دو فریقین کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا، جس پر ایک فریق کے افراد نے دوسرے فریق پر فائرنگ کی۔ نتیجے میں فیصل ولد ایوب جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملوث ملزمان لعل زادہ اور ان کے تین بیٹوں محمد شفیق، محمد رفیق اور فاروق کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔