چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بیدرہ، کنویں میں گیس بھر جانے سے دو مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں کنویں میں گیس بھر جانے سے دو مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ محمد علی اورحضرت شاہدبیدرہ کے پٹرول پمپ میں ایک کنویں میں کام کر رہے تھے کہ کنویں میں گیس بھر جانے سے دونوں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ بعد میں ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے دونوں کی لاشوں کو کنویں سے نکال دیا۔ 

Related posts

بریکوٹ، سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے لاپتا بچے کی لاش نکال لی گئی

Ba Khabar Swat

اوڈیگرام، داماد نے ساس اور سسر کی جان لے لی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment