(باخبر سوات ڈاٹ کام ) خیبر پختون خواہ بار کونسل کی اپیل پر صوبے کے باقی حصوں کی طرح سوات میں بھی وکلا نے مکمل ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ ، ڈسٹرکٹ اور تمام تحصیل کی عدالتوں میں ہڑتال کی وجہ سے صرف تواریخ پیشی تبدیل کی گئیں۔
previous post
