(باخبر سوات ڈاٹ کام ) مرغزار ٹاؤن سے بائی پاس روڈ تک ساڑھے چارکروڑ روپے کی لاگت سے لنک روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ، لنک روڈ کا مقصد شہر پر ٹریفک کا بوجھ کم کرنا ہے ۔ اس موقع پر تقریب سے اپنے خطاب میں ر ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین فضل حکیم نے کہا کہ سوا ایک کلومیٹر کے اس لنک روڈ پر ساڑھے چارکروڑ روپے کی لاگت آئیگی جس سے مینگورہ شہر پر ٹریفک بوجھ کم ہونے ساتھ ہزاروں لوگوں کو فائدہ ہوگا ۔
previous post
next post
