چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، منسٹری آف کامرس کی جانب سے مستقل دفتر منظور

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی فارسٹ، زرعی، صنعتی، دستکاریوں اور دیگر اشیاکی تجارت کی برآمدات بڑھانے کے لئے منسٹری آف کامرس کی جانب سے سوات میں مستقل دفتر کے قیام کی منظوری ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے مسرت احمد زیب نے ٹریڈ ڈیو یلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیر اہتمام تین روزہ سیمنار کے دوسرے روز مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ اس سیمینار کا عنوان تھا Crafts of Swat””مقررین نے سوات میں دستکاریوں کی موجودہ صورتحال، معاشی اہمیت اور برآمدات میں ان کے کردار پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انھوں نے کہا کہ سیاحت کے علاوہ دستکاریاں اور زرعی اور فروٹ کی پیدا وار پر اگر توجہ دی گئی، تو یہاں کے لوگ معاشی آسودگی حاصل کر سکتے ہیں۔

Related posts

سیدوشریف پولیس کی کارروائی، منشیات فروش کو گرفتار

Ba Khabar Swat

مشہور گلوکارہ زرسانگہ خیمے میں زندگی بسر کرنے پر مجبور

Ba Khabar Swat

پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیتنے والی عائشہ ایاز سوات پہنچ گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment