چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، بارش و برف باری کے سلسلے سے سردی میں اضافہ

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں برف باری اور بارش کے سلسلے کے آغاز کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ پیر کی صبح سے ملم جبہ اور دیگر بالائی پہاڑوں پر برف باری اور مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام تک جاری رہا۔ بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بھی بارش اور مزیدعلاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔

Related posts

سوات میں مزید13افراد کورونا وائرس سے متاثر

Ba Khabar Swat

سوات،ایک ہی روز تین بار زلزلہ، مرکز پاک افغان تاجکستان پہاڑی سلسلہ

Ba Khabar Swat

کالام، سنو جیپ ریلی کا میلہ اختتام پذیر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment