چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، قاتل کو عدالت نے موت کی سزا سنادی 

(باخبر سوات ڈاٹ کام )ایڈیشنل سیشن جج سوات نے قتل کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو موت کی سزا سنائی۔ ایڈیشنل سیشن جج محترمہ نادیہ سید کی عدالت میں قتل کے مقدمہ میں دلائل اور ثبوت مکمل ہونے کے بعد انہوں نے مجرم سید ذیشان ولد شاہ دوران سکنہ تاغوان تلیگرام ملم جبہ کو سزائے موت اور چار لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ سید ذیشان پر الزام تھا کہ اُس نے 28 مئی 2016ء کو میاں شیخ بابا روڈ پر معمولی تکرار کے بعد سید ماجد حسنین کو خنجر کے وار کرکے قتل کیا تھا۔

Related posts

آئی ٹی انسٹیٹیوٹ فروری سے کام شروع کردے گا، فضل حکیم

Ba Khabar Swat

شاہ ڈھیرئی،چوری کی گئی ڈائناگاڑی مینگورہ سے برآمد

Ba Khabar Swat

آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ، فضل معبود خان صدر منتخب

Ba Khabar Swat

Leave a Comment