چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ملم جبہ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 5 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) وادی مالم جبہ میں شدیدبرف باری کے دوران بارات میں شامل موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہوگئے جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ مقامی پولیس اور شہریوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

تحریک انصاف جلسہ، پویلین کی چھت گرنے سے18افراد زخمی

Ba Khabar Swat

سیدو ٹیچنگ ہسپتال کی ”ایم آر آئی“ بندش کا ڈیڑھ سال مکمل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment