چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ، انتظامیہ بے خبر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں۔ شہر بھر میں پھل، چائے، کباب، فروٹ فروشوں، قصائیوں، سویٹ میکرزاور دودھ فروشوں نے اپنی مرضی کے نرخ مقررکئے ہیں جس کے باعث شہری مہنگے داموں اشیائے خورو نوش خریدنے پر مجبورہیں۔ شہریوں کا کہناہے کہ قصائی بھی اپنی مرض کے نرخ مقرر کررہے ہیں جبکہ مرغ فروش بھی سرکاری نرخ اور وزن کے بجائے لوگوں پر مہنگے داموں فروخت کرنے میں مصروف ہیں۔دکانداروں کی طرف سے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے او ر ضلعی انتظامیہ نے اس پر مکمل خاموشی اختیار کرلی ہے۔عوامی حلقوں نے کمشنر ملاکنڈ،ڈی سوات اور دیگر متعلقہ لوگوں سے دکانداروں اور دیگر وابستہ کاروباری افراد کے خلا ف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Related posts

سوات، دو واقعات میں دو خواتین کی اقدام خودکشی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات، مون سون بارشوں کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment