چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ کے مختلف علاقوں میں پولیس کاسرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے مختلف علاقوں میں پولیس کاسرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ۔آپریشن میں30مشتبہ افرادگرفتار ہونے کے ساتھ اسلحہ اورمنشیات بھی برآمد کرلی گئیں۔ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات کپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کی نگرانی میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیاگیا، جس میں مینگورہ ، سیدوشریف ، چارباغ ، کبل ، خوازہ خیلہ اوردیگر علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران تیس مشتبہ افراد کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اورمنشیات برآمد کرکے ان کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے

Related posts

غیر قانونی ٹیکسی سٹینڈ فوری طور پر ختم کر نے کا مطالبہ

Ba Khabar Swat

سوات بورڈ، انٹر میڈیٹ سپلیمنٹری امتحال کا سنٹر نمبر 10 تبدیل

Ba Khabar Swat

کبل شریف آباد خودکش دھماکا، ایف آئی آر نامعلوم افراد کے خلاف درج

Ba Khabar Swat

Leave a Comment