چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مسیحی برادری کے نمائندہ وفد کی ڈی پی او سوات سے ملاقات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی مسیحی برادری کے نمائندہ وفد نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کپٹن (ر) واحد محمود سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران سوات میں کرسمس کی تقریبات اور ان کی سیکورٹی کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔ ڈی پی او نے تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی اور کہا کہ مسیحی برادری بھی سوات کے باشندے اور پاکستانی ہے ۔ کرسمس کے موقع پر ان کو خصوصی سیکورٹی مہیا کی جائیگی

Related posts

ٹیسٹ ملتوی ہونے پر سیکڑوں امیدوار سراپا احتجاج ، روڈ بلاک

Ba Khabar Swat

مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

کانجو ٹاؤن شپ، بڑھتے ہوئے جرائم کی روک تھام کے لیے اجلاس

Ba Khabar Swat

Leave a Comment