مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) جے آئی یوتھ ضلع سوات کے زونل عہدیداران کا اجلاس زیر صدارت ضلعی امیر محمد امین منعقد ہوا جس میں تمام عہدیداروں نے شرکت کی ، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 31دسمبر کو یوتھ جنرل کونسل اجلاس ہوگا جس کے بعد جنوری 2018سے بھرپور رابطہ عوام مہم اور نوجوانوں کو متحرک کرنے کا سلسلہ شروع کیا جائیگا۔
previous post
