چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

آئیندہ انتخابات میں شکست تحریک انصاف کا مقدر ہے ، شیر شاہ خان

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر و نامزد اُمیدوار حلقہ پی کے 81 شیرشاہ خان اور تحصیل ناظم بابوزئ اکرام خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی ہی الیکشن میں ان کی شکست کیلئے کافی ہے ، صوبائی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ، امیر مقام سوئی گیس کے جعلی افتتاح کے ذریعے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ، مستقبل اے این پی کا ہے اور اے این پی ہی اس دھڑتی کی وارث جماعت ہے اور صوبے کو بحرانی کیفیت سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے اے این پی کے حق میں چلنی والی ہوا آئندہ الیکشن کیلئے نیک شگون ثابت ہو گی ان خیالات کااظہار انہوں نے چیتوڑ اسلام پور میں ایک شمولیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر مسلم لیگ سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں ا فراد نے اے این پی میں شمولیت کا اعلان کیا

Related posts

سول جج خوازہ خیلہ کی عدالت میں پیش نہ ہونے پر پٹواری حوالات میں بند

Ba Khabar Swat

سیدو شریف قبرستان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیم کی بروقت کارروائی

Ba Khabar Swat

3 Persons Who Died in Skhakoot Accident, Laid to Rest in Saidu Sharif, Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment