چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پیوچار، تعینات ایف سی اہلکار نے زندگی سے منھ موڑ لیا

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ پیوچار میں تعینات ایف سی اہلکار نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ ایف سی اہلکار نعمت اللہ سکنہ بنوں دیگر فورسز کے ساتھ پیوچار میں ڈیوٹی پر تھا کہ گذشتہ روز انہوں نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کی۔ بعد میں ان کی لاش کو آبائی علاقہ منتقل کردیا گیا

Related posts

سیدو میڈیکل کالج کی انتظامیہ کی طرف سے یک روزہ ہائیک کا اہتمام

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ، کرش پلانٹ ایسو سی ایشن کے عہدیداروں کا مظاہرہ

Ba Khabar Swat

سوات، سلنڈر پھٹنے کے دو واقعات میں ایک شخص زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment