مٹہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے شکردرہ میں کھیت سے پرانا مارٹر گولہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں کھیت سے پرانا مارٹر گولہ ملا ہے جسے سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر قبضے میں لے لیا جسے بعدازاں ناکارہ بنادیا گیا
previous post
next post
