مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈ سڑکٹ ا ینڈ سیشن جج سوات محمد رؤف خان کے تبا د لہ پر ان کے اعزازمیں ا لو دا عی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ پارٹی کااہتمام ضلعی عد لیہ سوات کے عملہ کی جانب سے کیا گیاجو ڈ یشل آ فیسر ز ولی خان و ر د گ نے تبدیل ہونے والے سیشن جج کی خدما ت کو سراہا اورانہیں شا ندار ا لفا ظ میں خر اج تحسین پیش کیا۔ آ خر میں سیشن جج محمدرؤف خان نے شر کاکا شکر یہ ادا کیا
previous post
