سیدو شریف(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف میں سول سو سائٹی کی جانب سے معصوم زینب کے قتل کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرین سے مقررین نے کہا کہ معصوم زینب کا قتل انسانیت کا قتل ہے۔ صرف زینب ہی نہیں بلکہ ملک کے کسی بھی حصے میں بچوں کے ساتھ زیاتی کرنے والے افراد کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت قانون سازی کرکے بچوں کے ساتھ زیاتی کرنے والے افراد کی سزائے موت دیدے۔
previous post
