میاندم (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم میں 40 سالہ شخص بھاری پتھر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ سید محمد کسی کام کی غرض سے پہاڑی میں جارہا تھا کہ پہاڑ سے بھاری پتھر اُس پر آگرا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
previous post
