چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ڈی سی سوات کی شہر خوبصورتی بارے پراجیکٹ کے اجلاس کی صدارت

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوار عامر آفاق نے ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈ سے مینگورہ شہر کی خوبصورتی کے حوالے سے پراجیکٹ کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ضلع ناظم سوات، تحصیل ناظم، پاک فوج کے افسران اور متعلقہ محکموں کے سربراہان نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس سے اپنے خطاب میں ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ اداروں کے اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ اس فنڈ سے مینگورہ شہر میں تذئین و آرائش کے کام، معیار اور رفتار کا جائزہ لیں اور اس پراجیکٹ پر کام کو تیز کیا جائے، تاکہ مقررہ وقت اپریل2018ء تک یہ کام مکمل ہو سکے

Related posts

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

Ba Khabar Swat

سوات، بھاری مقدار میں دھماکہ خیز موادبرآمد، ملزمان گرفتار

Ba Khabar Swat

سیدو شریف ہسپتال یا مقتل گاہ، ایک اور بچہ عملہ کی غفلت کا شکار ہوگیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment