چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوفناک آتشزدگی، مکان اور سامان جل کر راکھ

منگلور (باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور کے علاقہ گٹ میں خوفناک آتشزدگی میں پانچ کمروں پر مشتمل مکان اور اُس میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ گٹ بیلہ میں غنی الرحمان کے گھر کے ایک کمرہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس نے باقی کمروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مالک مکان کے مطابق کمروں میں موجود سونا، نقدی اور لاکھوں روپے مالیت کا تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا

Related posts

3 Persons Injured in Different Accidents

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

کور کمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کا سوات کا دورہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment