چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بچہ پستول چل جانے سے جاں بحق

مٹہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شور میں 12سالہ بچہ پستول چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق بچے حیدر علی ولد گل نواب کی والدہ نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے دوسرے بیٹے کے ہمراہ باورچی خانہ میں موجود تھی کہ اس دوران کمرے سے فائر کی آواز آئی۔ جب وہ کمرے میں گئے، تو ان کا بیٹا حیدر علی مردہ حالت میں پڑا تھا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے دریافت کا عمل شروع کر دیا۔

Related posts

پشاور ہائی کورٹ ڈویژن بنچ، خاتون پرفیسر کی جنسی ہراسانی پر تبادلہ کی رٹ منظور

Ba Khabar Swat

سوات، 74 یوسیز میں خسرہ مہم کامیاب، ٹارگٹ پورا کیا گیا، ڈاکٹر غلام سبحانی

Ba Khabar Swat

ہمارامقصد حقیقی معنوں میں اسلامی نظام کا قیام ہے، حمید الحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment