چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

فیض آباد، گذشتہ 6 ماہ سے پانی نایاب، کربلا کی یاد تازہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقے فیض آبادمیں گذشتہ چھے ماہ سے پانی ناپید ہونے کے خلاف مکینوں نے واسا کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا اور نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا مؤقف تھا کہ نور محلہ میں گذشتہ چھے مہینوں سے پانی نایاب ہے اورعلاقے کے مکین دور دور سے پانی لانے پر مجبور ہیں۔ باعزت خواتین پانی کے لئے خوار ہورہی ہیں اور سروں پرپانی ڈھونے پر مجبورہیں۔ انہوں نے ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم اور دیگر اعلیٰ حکام سے پانی کا مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

گورتئی، مسلح افراد نے اہل خانہ کو یرغمال بناکر لوٹ لیا

Ba Khabar Swat

سوات، بجلی بلوں میں ٹیکسوں کے خلاف سپین خان کا دھرنا

Ba Khabar Swat