چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پولیس کی کارروائی،دو کلو گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

کبل(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل پولیس نے باڑہ خیبر ایجنسی سے بشام ضلع شانگلہ کو چرس کی سمگلنگ ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کرکے دو کلو گرام چرس برآمد کیا۔ اے ایس آئی سلیم خان کے مطابق اُن کو اطلاع ملی تھی کہ بشام کو خیبر ایجنسی سے چرس سمگل کیا جارہا ہے جس پر ڈڈھرہ میں ناکہ بندی کے دوران موٹر کار نمبر1733سے دو کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم مسعود سکنہ باڑہ کو گرفتار کیا گیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔

Related posts

مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

سوات موٹروے فیز ٹوپر باقاعدہ کام کا آغازہوگیا

Ba Khabar Swat

کانجو، دورانِ گشت پولیس اہلکار کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment