چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدو شریف، درجنوں نوجوان جماعت اسلامی کی نیا میں سوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدوشریف میں درجنوں نوجوانوں نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی۔ محلہ فاروقی اور افسر آباد میں درجنوں نوجوانوں نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر محمد امین نے کہا کہ نوجوان اس ملک کا قیمتی سرمایہ اور مستقبل کی امیدہیں۔ نوجوانوں کے ساتھ مل کر کرپٹ حکمرانوں سے نجات حاصل کریں گے۔ اس موقع پر نیبرھڈ کونسل کالج کالونی کے ناظم صدیق خان اور ضیاء الدین نے بھی خطاب کیا

Related posts

swat main zalzaley ke shadeed jhatkey

Ba Khabar Swat

شہزادہ شہر یار امیر زیب اور ان کے فرزند نے نے ٹکٹ بارے درخواست دے دی

Ba Khabar Swat

kachry m aag thapny waly bachy shesshy ki botel phatny se zakhmi

Ba Khabar Swat

Leave a Comment