چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، سرکاری بنگلوں میں رہائش پذید ملازمین کی جانچ پڑتال کا آغاز ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ میں سرکاری بنگلوں میں رہائش پذید مقامی سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال کے کام کا آغاز کردیا گیا۔ سوات میں بیشتر سرکاری مکانات پر مقامی لوگوں کا قبضہ ہے۔ ان میں سے بیشتر ملازمین نے سرکاری مکانات میں رہائش اختیار کی ہوئی ہے۔ ان ملازمین نے اپنے ذاتی مکانات کو کرایہ پر دے رکھا ہے۔ گذشتہ روز انتظامیہ کے حکم پر تحصیلدار بابوزئی نے تمام سرکاری مکانات میں رہائش پذیر ملازمین کے مقامی ہونے یا نہ ہونے اور ان کے اپنے مکانات کے بارے میں جانچ پڑتال کا آغاز کردیا ہے۔

Related posts

مہو ڈنڈ حادثہ، مرنے والے افراد کی تعداد چھے ہوگئی

Ba Khabar Swat

گوشت کی پیداوار کے لیے جانور فربہ کرنے کا پروگرام سوات میں بھی شروع

Ba Khabar Swat

سانحہ بیاکند، خاندان کا آخری چراغ بھی بجھ گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment