چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پولیس ڈرائیونگ سکول کانجو،دوسرا کورس کامیابی سے اختتام پذیر

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) ضلعی پولیس سربراہ سوات کی طرف سے قائم شدہ پولیس ڈرائیونگ سکول کانجو سوات میں دوسرا کورس کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ اس سلسلے میں ڈی پی اوسوات کی طرف سے دوسری کورس کے شرکا کے لئے تقریب کا اہتمام بھی کیاگیا۔ تقریب میں کورس کے شرکا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوات میں جدید سہولیات سے آراستہ ڈرائیونگ سکول کا قیا م ڈی پی او سوات کا سوات کے عوام کے لئے ایک تحفہ ہے۔شرکا نے کہا کہ پولیس ڈرائیونگ سوات میں ہمیں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈرائیونگ سکھائی گئی ۔ڈی پی او سوات کی طرف سے کورس میں پوزیشن لینے والے اورطلبہ کے لیے مفت ڈرائیونگ لائسنس دینے کا اعلان بھی کیا گیا ۔

Related posts

Punjab main Pakhtoono ki tazleel per Pakhtoonkhwa map phat parhi

Ba Khabar Swat

جماعت اسلامی بحرین اور مٹہ کے امرا و مقامی ذمہ دارن کی تقریبِ حلف برداری

Ba Khabar Swat

بہار کی آمد سے سوات کی خوبصورتی میں اضافہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment