چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات پولیس کی جانب سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی مفت فراہمی کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس لوگوں کو مفت فراہم کرنے کا آغاز کردیا ۔ ڈی پی او سوات کیپٹن (ر) واحد محمود کے جاری کردہ بیان کے مطابق وہ لوگ جو باہر ممالک میں پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس پر ڈرائیونگ کرنا چاہتے ہوں، وہ ویزا کی کاپی، قومی شناختی کارڈ اور سابق ڈرائیونگ لائسنس کی فوٹو کاپی اور تین عدد تصاویر ان کے دفتر میں جمع کرائیں۔ ٹرائی کے بعد اپنا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس مفت حاصل کریں

Related posts

”آزادی مارچ“،جے یو آئی سوات کی تیاریاں زور و شور سے جاری

Ba Khabar Swat

مٹہ، موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

Ba Khabar Swat

سوات، مزید 6 افرادمیں کورونا کی تصدیق، تعداد 3960 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment