(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے پی ٹی آئی رہنما ابن امین خان یوسفزئی نے خاندان اور ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کی تبدیلی سے مطمئن نہیں اس لئے استعفیٰ دے رہاہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خوازہ خیلہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر محمد رازق، قاسم، اسلام نبی، حبیب اللہ، روشن علی بھی ان کے ہمراہ تھے
previous post
