سوات (بیورورپورٹ) جماعت اسلامی سوات کے مقامی امرا اور دیگرذمہ داران کا تربیتی اجتماع 4 مارچ کوالمرکز الاسلامی سنگوٹہ میں منعقد ہوگا۔اجتماع سے صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالواسع خطاب کریں گے۔ ترجمان کے مطابق اجتماع میں علاقے کی تنظیمی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ سال2018ء انتخابات کے لئے منصوبہ بندی بھی طے کی جائے گی
previous post
next post
