چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تیسرے روز بھی ہلکی بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تیسرے روز بھی بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ ہفتہ کو بھی میدانی علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار سے سوات میں مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

دیور کے ہاتھوں فائرنگ سے بھابھی قتل

Ba Khabar Swat

سوات اورگردونواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

Ba Khabar Swat

دہشت گردی سے توبہ تائب ہونے والوں کی تربیت مکمل، گھروں کو روانہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment