چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ہیروین سمگل کرنے کی کوشش ناکام،ہیروین برآمد،ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل پولیس نے مہمند ایجنسی سے سوات ہیروین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر بھاری مقدار میں ہیروین برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اے ایس آئی محمد سلیم نے ایک اطلاع پر کبل روڈ پر ناکہ بندی کے دوران میں ہائی ایس نمبرایل ای ایس5303کو روک کر تلاشی لی، تو گاڑی کے خفیہ خانوں سے دو کلوگرام سے زائد ہیروین برآمد کرکے ملزم ڈرائیور مانے سکنہ مہمند ایجنسی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا

Related posts

مختلف واقعات، ایک ہی روز میں تین دوشیزاؤں کی خود کشی

Ba Khabar Swat

وزیر اعلیٰ محمود خان آج سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے

Ba Khabar Swat

کرپشن کرتا ہوں، نہ دوسروں کو کرنے دوں گا، عزیز اللہ گران

Ba Khabar Swat

Leave a Comment