چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

چار روزہ انسداد پولیو مہم شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں چار روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی۔ 1596ٹیمیں 4لاکھ78ہزار576بچوں کو پولیوکے قطرے پلائیں گی۔ محکمہ صحت کے ترجمان ڈاکٹر لیاقت کے مطابق مہم کے پہلے روز 1لاکھ 30ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے ہیں۔ ان کے مطابق مہم کے دوران 1440موبائل ٹیمیں ،83فکسڈ ،73ٹرانزٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،جو گھر گھر اور مخصوص مقامات پر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلارہی ہیں۔ مہم 15مارچ تک جاری رہے گی جس کے لئے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں

Related posts

Cleanliness Campaign of Pak Army & TMA Going Successful in Khwazakhela, Swat

Ba Khabar Swat

سوات، ٹریفک کے مختلف حادثات،3 افراد جاں بحق،16 زخمی

Ba Khabar Swat

سوات، آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment