چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

آرمی کیمپ توتانوبانڈئی میں شجر کاری مہم کا با قاعدہ آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاک فوج کی جانب سے آرمی کیمپ توتانوبانڈئی میں شجر کاری مہم کا با قاعدہ آغاز کردیا گیا۔ مہم کے دوران کبل کے چھے یونین کونسلوں میں ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر کے تعاون سے 10ہزار پودے تقسیم کیے گئے۔ شجر کاری مہم کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاک فوج کے بریگیڈئر کاشف عباسی نے بھی شرکت کی اور پودے لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔

Related posts

مون سون شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا

Ba Khabar Swat

چپریال، روپوش شدت پسند گرفتار

Ba Khabar Swat

مٹہ شیر پلم، چار سالہ لاپتا بچے کی لاش کنویں سے مل گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment