چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کیو ڈبلیو پی سوات کے چیئرمین اپنے عہدہ سے مستعفی ہوگئے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) قوی وطن پارٹی ضلع سوات کے چیئرمین رفیع الملک کامران نے اپنے عہدہ سے استعفا دے دیا ۔ اس سلسلے میں قومی وطن پارٹی کے ڈویژنل چیئرمین فضل الرحمان نونو سے رابطہ کیا گیا، تو انہوں نے اس بات کی تصدیق کی اور کہا کہ انہوں نے پارٹی اجلاس میں بتایا کہ وہ صحت کی خرابی کی وجہ سے اپنے عہدہ سے استعفا دے رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رفیع الملک کامران کی تحریک انصاف کے رہنماؤں سے بات چیت جاری ہے اور امکان ہے کہ وہ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لیں

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات میں مزید13افراد کورونا وائرس سے متاثر

Ba Khabar Swat

کبل، تاجر کے قتل کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن

Ba Khabar Swat

Leave a Comment