چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بہادر بانڈہ میں دو مکانوں پر آسمانی بجلی گرگئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ بہادر بانڈہ میں دو مکانوں پر آسمانی بجلی گرنے سے دونوں مکانات کے نو کمرے جل کر خاکستر اور 8مویشی ہلاک ہوگئے۔ گذشتہ روز گرچ چمک کے ساتھ آسمانی بجلی طالع مند اور بخت علی کے مکانات پر گر گئی جس کے نتیجے میں دونوں گھروں میں نو کمروں میں موجود سامان جل کر خاستر ہوگیا اور 8مویشی ہلاک ہوگئے

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

پبلک سکول سنگوٹہ میں ثقافتی دن منایا گیا

Ba Khabar Swat

گل کدہ تحصیل نشست، سہ فریقی اتحاد کی جانب سے پرویزعالم پاپا نامزد 

Ba Khabar Swat

Leave a Comment