چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

دوسرے روز بھی بجلی کی بندش سے کاروبارِ زندگی معطل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں دوسرے روز بھی بجلی کی بندش سے کاروبارِ زندگی معطل رہا۔ تھانہ ملاکنڈ میں نئے گرِڈ سٹیشن میں کام کی وجہ سے پیر کے بعد منگل کو بھی صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہی جس کی وجہ سے بجلی سے چلنے والے تمام کاروبار ٹھپ رہے۔ لوگوں کو پانی کی سپلائی بھی نہ ہوسکی اور صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

Related posts

خیبر پختونخوا حکومت کا امسال 8لاکھ بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل کرانے کاا علان

Ba Khabar Swat

برفانی تودہ گرنے سے بحرین کالام روڈ ایک بار پھر ٹریفک کے لئے بند

Ba Khabar Swat

سوات، نجی کالج نے نابینا افراد کو باعزت روزگار دینے کا بیڑا اٹھا لیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment