چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ہائی ایس اور پک اپ میں تصادم،چھ افراد زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شاہی نگر میں ہائی ایس اور پک اپ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار ہائی ایس شاہی نگر کے مقام پر پک اَپ سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ہائی ایس میں سوار دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ ان کو پہلے طبی امداد کے لئے بریکوٹ ہسپتال اور وہاں سے بعد میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا

Related posts

محکمہ پولیس کا اصل کام جرائم کی بیخ کنی کرنا ہے، ڈی پی او سوات

Ba Khabar Swat

دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری،موسم شدید سرد

Ba Khabar Swat

We Are Not Dumb, Said The Residents of Kalam

Ba Khabar Swat

Leave a Comment