چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ٹریفک جام،ہسپتال کے صحن میں بچے نی جنم لیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں ٹریفک جام کی وجہ سے دیر سے پہنچنے پر خاتون نے ہسپتال کے صحن میں بچے کو جنم دیا۔ ایک خاتون جو شہر میں ٹریفک جام کی وجہ سے دیر سے ہسپتال پہنچی۔ ہسپتال کے گیٹ سے گائنی وارڈ میں ان کو رشتہ دار خواتین لے کر جا رہی تھیں کہ گائنی وارڈ کے سامنے صحن میں تکلیف ہونے کی وجہ سے وہ زمین پر گر پڑی۔ وہاں موجود رشتہ دار خواتین نے مریض خاتون کے گرد کھڑے ہوکر پردہ کیا جس کے بعد خاتو ن نے ہسپتال کے صحن ہی میں بچے کو جنم دیا ۔

Related posts

بحرین، چھے سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

جے یو آئی رہنما سید حبیب علی شاہ کی دوبارہ ن لیگ میں شمولیت

Ba Khabar Swat

کورونا وائرس بے قابو، سوات میں مزید87افراد میں وائرس کی تصدیق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment