چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

دو فریقین کے درمیان تصادم، بچ بچاؤ کرنے والا جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فقیرا، شیخا میں دو فریقین کے درمیان تصادم میں بچ بچاؤ کرنے والا شخص فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دو فریقین عطا محمد اور موسیٰ کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا۔ دونوں فریقین کے درمیان بچ بچاو کے لئے مقامی شخص 40 سالہ محمد زادہ ولد یاقوت آگیا۔ اس دوران گولی چلنے سے وہ جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے مقتول کے بھائی محمد یار کی رپورٹ پر ملزم عطاء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

سوات، دریاکی حدود میں غیر قانونی مائیننگ پر پابندی میں 60 دن مزید توسیع کردی گئی

Ba Khabar Swat

مذبح خانہ مینگورہ شہر سے باہر منتقلی کا فیصلہ سیاسی مداخلت پر واپس، کروڑوں ضائع

Ba Khabar Swat

سوات دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment