چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

نگران وزیر اعظم کے گھر پر سیکورٹی کی غرض سے پولیس اہلکار تعینات

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے نگران وزیر اعظم کے لئے ناصر الملک کے نام کے اعلان کے بعد بت کڑہ مینگورہ میں نامزد نگران وزیر اعظم ناصر الملک کی رہائش گاہ پر پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔ ڈی پی او سوات کیپٹن (ر) واحد محمود نے نامزد وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ایک اے ایس آئی سمیت دس پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا ہے۔

Related posts

ڈی سی سوات کی ہدایت پر پٹوار خانوں کا اچانک دورہ

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

کبل، صارفین کا پیسکو کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment