سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے ملک مارکیٹ میں بار دانہ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا بار دانہ جل کر راکھ ہوگیا ۔ جمعرات کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر ارزومند کے گودام میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا باردانہ جل کر خاکستر ہوگیا ۔ بعد میں فائر فایٹر نے آگ پر قابو پالیا ۔
previous post
