چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

میدانی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے بالائی علاقوں کے بعد میدانی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ منگل کو سوات کے بالائی علاقوں میں تیز بارش کے بعد منگل اور بدھ کی درمیانی شب مینگورہ شہر سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں بھی بارش ہوئی جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں گرمی کا زور کم ہوگیا

Related posts

سوات بورڈ کا کنٹرولر عمر حسین بورڈ کا قائم مقام چیئرمین تعینات

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ، نجی اسکول کے طلبہ پر دکاندار و رشتہ داروں کا تشدد، 5 زخمی ہوگئے

Ba Khabar Swat

معذوروں کا عالمی دن ، سیدومیڈیکل کالج اور مٹہ میں تقاریب

Ba Khabar Swat

Leave a Comment