سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو، اردم میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ ڈرائیور وحید کام سے فارغ ہونے کے بعد گھر جارہا تھا کہ راستے میں ڈرائیور سے ٹریکٹر بے قابو ہوکر کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔
previous post
