چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

جماعت اسلامی سوات کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ضلع سوات کے امیدواروں نے دو قومی اور چار صوبائی حلقوں کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے۔ جماعت اسلامی ضلع سوات کے امیر، ایم ایم اے کے ضلعی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے محمد امین نے پی کے پانچ مینگورہ اور این اے تین سوات کے لئے کاغذات نامزدگی ریٹرنگ افسران کے پاس جمع کرادئے۔ سابق ایس پی نوید اقبال نے این اے2، بخت امین کریمی نے پی کے2، سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو نے پی کے 7 اور سابق ایم این اے ڈاکٹر فضل سبحان نے پی کے 8 کے لئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادئے۔ جماعت اسلامی کے جاری کردہ بیان کے مطابق دوسرے مرحلہ میں جماعت اسلامی کے مزید امیدوار باقی حلقوں سے کاغذات جمع کرایں گے

Related posts

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی بار خاتون وکیل بھاری اکثریت سے منتخب

Ba Khabar Swat

Motor Cycle Collision, Two Underage Brothers Injured

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment